پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن ہفتہ کو منایا جائے گا

348

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن10 اکتوبر کو منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔محکمہ صحت کے زیراہتمام عارف والا سمیت ملک بھرمیں تقریبات ہوں گی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں پینتالیس کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں،دماغی امراض میں سب سے زیادہ بیماری ڈپریشن اور شیزو فرینیا ہیں ۔