حنیف عباسی سمیت8ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت 

128

راولپنڈی (آن لائن) انسداد منشیات راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج راجا پرویز اختر نے سابق رکن قومی اسمبلی وچیئرمین میٹرو بس سروس حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان کیخلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں وکلا کے دلائل کے دوران عدالتی وقت ختم ہونے پر سماعت12 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ ملزمان کے وکیل نے تیسرے مرحلے میں بھی اپنے دلائل جاری رکھے۔