نائن ز?رو س? گرفتار 2ملزمان 16مئ? ت? ر?مان? پر

216

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 2ملزمان فیصل موٹا اور فرحان شبیر کو 16تک کے لیے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
ہفتہ کے روز نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمان میں فیصل موٹا اور فرحان شبیر شامل ہیں جن کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور بارودی مواد رکھنے کا الزام ہے ۔عدالت نے ملزمان کو 16مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
قبل ازیں 12مئی کے ملزم نعیم عرف گڈو جو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 14مئی تک ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزم کے خلاف 12مئی کو 2سیاسی کارکنوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔