س??ر م?? مسافر بس ?و حادث? ،16 افراد زخم?

218

سکھر میں تیز رفتار مسافر بس اروڑہ کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔ اسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہیں۔