شمس الرحمن سواتی ودیگر جماعت اسلامی کی صوبائی شوریٰ کے ارکان منتخب

155

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) صوبائی شوریٰ جماعت اسلامی پنجاب کے انتخابات مکمل ہوگئے ضلع راولپنڈی رورل سے شمس الرحمن سواتی اور محمد وقاص خان جبکہ NA-50مری سے سجاد احمد عباسی صوبائی ارکان شوریٰ منتخب ہوئے ۔واضح رہے کہ متعلقہ انتخابی حلقے میں موجود ارکان صوبائی اراکین شوریٰ کا انتخاب کرتے ہیں۔