ورلڈ وائڈ اےکسپرےس فرٹ مڈ ڈے سروس ‘کا آغاز

530

کراچی :  ورلڈ وائڈ اےکسپرےس فرےٹ مڈ ڈے’ کے آغاز کا اعلان کےا ہے جو موجودہ ےو پی اےس ورلڈ وائڈ اےکسپرےس فرےٹ سروس کی توسےع ہے اور پاکستان سمےت دنےا کے 35ممالک مےں 12ےا 2بجے بعد دوپہر دستےاب ہے۔ پوپی اےس کی اس نئی سروس کے تحت ادارے کے نےٹ ورک سے بندھے 71ممالک مےں پےکجز بعد دوپہر 12تا 2بجے وصول کےے جاتے ہےں اور اُن جملہ 35ممالک مےں ارسال کےے جاتے ہےں جو بحےثےت مجموعی دو تہائی سے زائد عالمی جی ڈی پی کے حامل ہےں۔
پاکستان کے ممتاز لاجسٹکس، کورئےر اور ای کامرس سے منسلک ادارے ٹی سی اےس انفرادی، نجی و صنعتی سطح پر دنےا بھر مےںتحفے تحائف، کاغذات و دستاوےزات، سامان و دےگر متفرق اشےاءکی نقل و حمل کے حوالے سے ےوپی اےس کے ساتھ شراکتی معاہدے کا حامل ہے۔ واضح رہے کہ ےو پی اےس اےکسپرےس کےر ئےر و پےکج ڈےلےوری کے حوالے سے دنےا کاسب سے بڑا ادارہ ہے جو نہ صرف پاکستان مےں بےن الاقوامی اےکسپرےس سروسز فراہم کررہا ہے بلکہ مُلکی صارفےن کو پےکجز کی وصولی و دنےا بھر مےں ترسےل سے متعلق خدمات فراہم کرنے مےں مکمل تندہی سے مصروفِ عمل ہے۔
ےو پی اےس ورلڈ وائڈ اےکسپرےس پےکج کا وسےع تر پورٹ فولےو بھےجے گئے سامان و اشےاءکی بروقت و بے خطر ترسےل کی مکمل ضمانت کے ساتھ بےن الاقوامی ترسےل سے مختص رسدی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بذرےعہ مال بردار بحری جہاز 150پاﺅ نڈسے زائد اشےاءکی مقرر کردہ مےعادمےں فوری ترسےل ممکن بناتا ہے جبکہ سامان کی منزلِ مقصود پر حتمی ترسےل اےک سے تےن دنوں مےں کی جاتی ہے۔ ےو پی اےس ورلڈ وائڈ اےکسپرےس فرےٹ سروسز مےں وہ تمام فےچرز با اتم موجود ہےں جو ےو پی اےس ورلڈ وائڈ اےکسپرےس پےکج کے تحت دنےا بھر مےں پھےلے صارفےن کو آفر کےے جاتے ہےں اور نتےجتاً صارفےن ےو پی اےس کی بے مثل رفتار، مکمل اعتبار اورصراحت کے طفےل دن کے اختتا م سے قبل ہی عالمی مارکےٹوں تک رسائی کے قابل ہوجاتے ہےں۔