پنجگور م?? فائرنگ ، 2 افراد جا? بحق

315

پنجگور: عیسائی کے علاقے میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی ، فائرنگ کے نتیجے میں  2 افراد جاں بحق ہوگئے ہے ۔

پولیس زرائع کےمطابق  فائرنگ کے بعد ملزمان نے گاڑی کو بھی آگ لگادی ۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔