پیسفک ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے سپورٹ دس سالہ جشن کا انعقاد

320
Passenger plane

سیلیتار ایروسپیس پرک میں ہاکر پیسفک سنگاپور سروس سینٹر 2007ء سے ایشیا بحر الکاہل خطے میں ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کا منظور شدہ سروس سینٹر (اے ایس سی) رہا ہے اور بنیادی و جامع دیکھ بھال، اور ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے ہوائی جہازوں 150 فینم 100، فینم 300، لیگیسی 500، لیگیسی 600، لیگیسی 650 اور لائن ایج 1000 150 کی مکمل اقسام کے مالکان اور چلانے والوں کو اےاو جی سپورٹ فراہم کی۔
گزشتہ دہائی میں ہاکر پیسفک کی جانب سے مجموعی طور پر سو سے زیادہ ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس ہوائی جہازوں کو سپورٹ فراہم کی گئی۔
ہاکر پیسفک ایشیا کی سیلیتار تنصیب کی جانب سے ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے سپورٹ کے کلیدی سنگ ہائے میل میں شامل ہیں:
لائن ایج 1000 پر 48 ماہ کی جانچ کرنے والا (2012ء)، 72 ماہ کی جانچ (2014ء اور 96 ماہ کی جانچ (2016ء) کرنے والا دنیا کا پہلا ادارہ؛
2008ء میں ایفٹ لیویٹری اسموک ڈٹیکٹر لگانے کے لیے ایمبریئر لیگیسی 600 سروس بلیٹن پر ایمبریئر کے ساتھ تعاون؛
2013ء میں جی پی ایس ری پلیسمنٹ، اریڈیئم، جی پی ایس انٹینا اور ایل آر یوز ری لوکیشن اور فلٹر انسٹالیشن کے لیے لیگیسی 650 سروس بلیٹن پر کمپلائس کی رہنمائی کے لیے شراکت داری، اور آفٹ، ونگ ٹینکس، فارورڈ اور وینٹرل ٹینک الیکٹریکل پمپس کے متبادل کے لئے ایک اور۔
ہاکر پیسفک ایشیا کی سیلیتار ایروسپیس پارک میں جامع، جدید ترین تنصیب فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) اور یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی منظور شدہ ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین اور انڈونیشیا سمیت 13 دیگر ممالک کی قومی ہوابازی اتھارٹی کی منظوریاں رکھتی ہے۔
“ہاکر پیسفک تمام ایشیا ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس ہوائی جہازوں کے لیے علاقائی منظور شدہ سروس سینٹر بننے پر بہت فخر رکھتا ہے، مزید برآں یہ کہ اسے حال ہی میں ایمبریئر کی ای ایم بی 135/145 کمرشل جیٹ طیاروں کی فیملی کے لیے منظور شدہ سروس سینٹر کا اعزاز بھی مل چکا ہے۔ ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے مالکان اور چلانے والوں کا بھروسہ مند انتخاب ہونے کی حیثیت سے ہم بروقت، پروفیشنل سپورٹ فراہم کرتے ہیں بشمول ہمہ وقت اے او جی سپورٹ! ہم تزویراتی طور پر ایک ہمیشہ بڑھتی ہوئی ہوا بازی مارکیٹ میں قائم ہیں۔ یہ ہاکر پیسفک کے لیے اپنے صارفین کے قریب ہونا ممکن بناتی ہے۔ ہم ایمبریئر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں خطے میں اپنا ایئرکرافٹ سپورٹ پارٹنر مقرر کر رہا ہے اور اس اعتماد کا بھی جو انہوں نے ہم پر ظاہر کیا۔ ہماری نظریں ایمبریئر جیسے انتہائی کامیاب اور دنیا بھر میں معتبر برانڈ کے ساتھ آگے کئی بہترین سال گزارنے پر لگی ہیں۔” جناب لوئس لیونگ، نائب صدر ایشیا، ہاکر پیسفک ایشیا نے کہا۔ کہ ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے ساتھ ہاکر پیسفک ایشیا بڑے ہوا بازی برانڈز کو بھی سپورٹ کرتا ہے جن میں شامل ہیں: