سراج الحق کا محمد غافرالزماں صدیقی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

116

لاہور(وقائع نگار خصوصی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے روزنامہ جسارت کے ڈسٹرکٹ ایڈیٹر محمد غافرالزماں صدیقی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ مرحومہ کی نیکیاں قبول فرمائے اور ان کی مغفرت۔آمین