?من م?? حوث? باغ?و? ?? خلاف ?لس?ر بم ?? استعمال ?ا ان?شاف

202

واشنگٹن: انسانی حقوق کی عالم تنظیم نے دعوٰی کیا ہے کہ یمن میں اتحادی افواج حوثی باغیوں کے خلاف کلسٹر بم استعمال کر رہی ہیں ۔ تنظیم کا کہنا تھا کہ اس بات کے ٹھوس شاہد موجود ہے کہ اتحادی افواج نے یمن کے صوبے صداپران پر کلسٹر بم سے حملہ کیا واضح رہے کہ یہ صوبی حوثی باغیوں کا اہم قلعہ سمجھا جا تا ہے ۔

دوسری جانب اتحادی افواج کے ترجمان جنرل احمد العسیری  کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں پر نہ تو کلسٹر بم مارے جا رہے ہیں اور نہ ہی ان کے خلاف منظم زمینی کاروائی کو کوئی ارادہ ہے ۔