چاسد? م?? مسافرو?ن مار??? م?? جا گ?س? ، 5 افراد جا? بحق

503

پشاور میں چارسدہ روڈ پر بے قابو وین مارکیٹ کی عمارت میں جا میں جاگھسی ۔ جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی چھت گر گئی اورمتعدد افراد ملبے تلے دب گئے ۔

ریسکیو زرائع کے مطابق چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ، جاں بحق اور زخمیو ں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے ، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔ ریسکیو زرائع نے ملبے کےنیچے مزید افراد کے دبے رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے