نا?اب درخت ?? ن?چ? ??ر? ?? موجودگ?

224

ماہرین ارضیات نے جنوبی  افریقہ میں ایک ایسے درخت کی نشاندہی کی ہے جس کی جڑوں کے  نیچے ہیرے کے آثار ملے ہیں ۔

پالم لائک نامی پودے کی خاصیت یہ ہے کہ اس کی جڑیں سو میٹر گہرائی تک جاتی ہیں  اور یہ زیادہ تر آتش فشاں کے اطراف والےعلاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ جبکہ یہ  درخت کیچڑاور دلدلی علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب مقامی لوگوں نے وہاں سے درخت کاٹے تو انہیں اندر ایک چکمدار چیز نظر آئی ۔ جس کو دیکھ کر لوگوں نے خوشی میں ناچنا شروع کردیا ۔

پروفیسر اسٹیفن شیرے کے مطابق پائے جانے والے ہیروں کی تعداد چار ہے جن میں دو ہیرے ایک قیراط اوردو ہیرے 20 قیراط تک کے ہیں ۔

ہیرے پر تحقیق کرنے والے واشنگٹن ڈی سی کے پروفیسر اسٹیفن شیرے نے اس بات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجاد ہیرے کی تحقیق کرنے والوں کے لئے سود مند ثابت ہوگا ۔