پ? پ? ن? 65حلقو? ?? انتخاب? ت??ل? ??ولن? ?ا مطالب? ?رد?ا

251

پیپلزپارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں 65حلقوں کے انتخابی تھیلے کھولنے کی درخواست جمع کرادی۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 65حلقوں کے انتخابی بیگزکھولے جائیں، پولنگ بیگزکھولنےکی مخالفت کامطلب ہوگاکہ کچھ توہےجس کی پردہ داری ہے۔
پی پی نے جوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کراتے ہوئے حلقوں کے انتخابی بیگز کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف، جماعت اسلامی بھی اپنے جوابات داخل کراچکی ہے۔