اپر?ل م?? م?نگائ? ?? شرح م?? ا?? عشار?? ت?ن ف?صداضاف?

238

چیئرمین ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں ایک عشاریہ تین فیصداضافہ ہوا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپریل کےمہینےمیں کھانےپینےکی اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ جولائی 2014سےاپریل2015 تک مہنگائی کی اوسط شرح 4عشاریہ 18فیصدرہی۔
چیئرمین ادارہ شماریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہواتومہنگائی کی شرح یکساں رہے گی۔