?راچ? پول?س ن? بن? ???ت? م?? ملوث ملزم ?و گرفتار ?رل?ا

293

کراچی: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے کاروائی کرتے ہوئےایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم 15 اپریل کو کورنگی میں ہونے والی بنک ڈکیتی میں ملوث ہے ۔

ایس ایس پی فاروق اعوان کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی اور گرفتار ملزم کو سی سی ٹٰی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔ ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔