ایران مین 16ویں فیڈریشن چیمبرز کا  جنرل اسمبلی اجلاس کا انعقاد

396

کے  ایران مین 16ویں فیڈریشن چیمبرز کا  جنرل اسمبلی اجلاس کا انعقاد کیا گیا  ای سی او زیر اہتمام 16ویں جنرل اسمبلی اور 24ویں ایگز یکٹو کمیٹی کا اجلاس ایران کے شہر تہران میں جا ری ہے جس میں ایف پی سی سی آئی کا وفد غضنفر بلور صدر ایف پی سی سی آئی اور ای سی او سی سی آئی کی قیا دت میں شر کت کر رہا ہے ۔

ایف پی سی سی آئی کے وفد نے مختلف شعبو ں جس میں سیا حت ، باہمی تجارتی تنا زعات کا حل ، تجا رتی سہو لتیں ، معاشی سر مایہ کاری اور خواتین کے کاروباری شعبے وغیرہ جیسی سر گرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس کا اختتام 24ویں ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ختم ہو نے پر ہو گا ۔ ECO-CCIکے ایجنڈامیں پچھلے سال کی سر گر میوں کے علاوہ ECO-CCI کی صدارت پاکستان سے افغانستا ن کو منتقل ہو نا اور ECO-CCI کے مستقل سیکر یٹر یٹ کے قیا م کا فیصلہ بھی شامل ہے ۔