قائم مقام امیر جماعت اسلامی  اٹک و دیگر کا اظہار تعزیت

151

اٹک (وقائع نگار خصوصی) قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان، ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ میاں محمد جنید،نائب امرائے ضلع اقبال خان، ناصر اقبال خان ،ڈاکٹر نور حسین ملک اورقاری خورشید حسین ، ناظم مالیات حبیب الرحمن ،ناظم نشرو اشاعت سید ثنا اللہ بخاری اور امیر شہر ممتاز حسین خٹک نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میںیوسی سگھری سے رکن جماعت اسلامی قاضی احسان الحق آف کوٹ چھجی کی وفات پر دلی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔