خواتین کے عالمی دن پر آئی ایس پی آر  کا خصوصی نغمہ جاری

112

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو آئی ایس پی آر کا تیار کردہ خصوصی ملی نغمہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر دن بھر مختلف اوقات میں نشر ہوتا رہا۔