’’ہر ایک پاکستانی نے پکارا پاکستان‘‘ آئی ایس پی آرکا نیا پرومو جاری

299

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ٹی وی اینکرز کے’’ہر ایک پاکستانی نے پکارا پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا پرومو جاری کردیا ہے، پرومو میں اینکرز کے یوم پاکستان کے حوالے سے پیغامات شامل ہیں ۔