جماعت اسلامی راولپنڈی کا اظہار تعزیت

185

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرشمس الرحمن سواتی ،جنرل سیکرٹری ظفرالحسن جوئیہ ایڈووکیٹ،نائب امراء ضلع راجا محمدجواد،امتیازعلی اسلم،محمدوقاص خان ،ڈاکٹرعثمان ظفراورڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام مجتبیٰ عباسی سمیت دیگررہنماؤں نے سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل گوجرخان پروفیسر راجا محمد بشیرکی وفات پران کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت اور مرحوم کیلیے مغفرت کی دعا کی ہے۔