اسداللہ بھٹو ودیگر کا ممتازعالم دین مفتی  عبدالرحیم سکندری کی وفات پر اظہارافسوس

454

حیدرآباد(وقائع نگار خصوصی ) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اورجنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو نے ممتازعالم دین مفتی عبدالرحیم سکندری کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔