گوادر ائرلائن کاآغاز 9 اپریل سے ہوگا 

335

گوادر (آن لائن) گوادر ائرلائن کا آغاز9 اپریل سیکیا جائے گا‘ گوادر ائرلائن کی پہلی فلائٹ 9 اپریل کو گوادر پہنچے گی‘ گوادر ائر لائن کے روٹ میں لاہور سے گوادر، گوادر سے کوئٹہ اور کوئٹہ
سے اسلام آباد شامل ہیں‘ گوادر ائر لائن نجی کمپنی ہے‘ پاک آرمی اور سرکاری اداروں سے ائر لائن کا کوئی تعلق نہیں‘ گوادر ائر لائن عمانی نجی کمپنی کے تعاون سے شروع کی جا رہی ہے۔