وز?راعظم ?? طلال بگ?? ??انتقال پرتعز?ت،فاتح? خوان?

227

وزیراعظم میاں نوازشریف نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کے انتقال پر بیٹے شاہ زین بگٹی سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔ وزیراعظم نوازشریف مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان نے کیا۔وزیراعظم کے ہمراہ سیاسی رہنماء بھی تھے۔

وزیراعظم ایئرپورٹ سے بگٹی ہاؤس پہنچے اور طلال بگٹی کے صاحبزادے شاہ زین بگٹی سے ملاقات کی جب کہ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا۔