?و?ا? م?? م?ان پر دست? بم حمل?,بچ? جا? بحق

249

کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں نامعلوم افراد نے ایک مکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے

ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کردی ہیں