راولپن?? پول?س ن? من? چ?نجر ?? اغوا م?? ملوث ا?? اور ملزم ?و د?رل?ا

278

اسلام آباد: راول پنڈی پولیس نے ایئرپورٹ سے منی چینجرکےاغوا اورڈکیتی میں ملوث ایک اورملزم کو گرفتارکرلیا ہے پولیس کے مطابق ملزم کی تحویل سے ڈیڑھ کروڑ روپے بھی برآمد کر لئے گئے ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق منی چینجراغوا میں گرفتارملزمان کی تعداد چھ ہوگئی ہیں جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی کےایک منی چینجر سے نامعلوم افراد راولپنڈی ائیرپورٹ سے سات کڑور چھین کر فرار ہوگئے تھے