پھلوں اور سبزیوں کی افادیت

358

سیب
امراض قلب سے بچائو
قبض نہیں ہونے دیتا
ڈائریا کے امکانات زائل ہوتے ہیں
پھیپھڑوں کی فعالت بڑھتی ہے
جوڑوں کے درد میں مفید ہے
خوبانی
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
دوران خون قابو میں رہتا ہے
بصارت تیز ہونے لگتی ہے
الزائمر سے تحفظ ملتا ہے
جلد پر عمر کے اثرات نمودار نہیں
کیلا
امراض قلب سے بچائو
کھانسی میں آرام آتا ہے
ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
دوران خون نارمل رہتا ہے
ڈائریا ختم کرنے میںمعاون
پھلیاں
قبض نہیں ہوتا
بواسیر سے بچائو
برا کولیسٹرول نہیں بنتا
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
بلڈ شوگر اعتدال میں رہتی ہے
بند گوبھی
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
قبض نہیں ہوتا
وزن کم کرنے میں معاون ہے
امراض قلب سے بچائو
بواسیر سے بچائو
گاجر
بصارت تیز ہوتی ہے
امراض قلب سے بچائو
قبض نہیں ہوتا
کینسر کے امکانات زائل
وزن کم کرنے میںمعاون ہے
Cantaloupe نارنجی رنگ کے گودے والا خربوزہ
بصارت تیز ہوتی ہے
برا کولیسٹرو ل کم ہوتا ہے
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
دوران خون نارمل رہتا ہے
امیون سسٹم کی فعالیت بہتر ہوتی ہے
پھول گوبھی
پروسٹیٹ کینسر سے تحفظ ملتا ہے
بریسٹ کینسر کے امکانات زائل کرتا ہے
ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
زخم مندمل ہوتے ہیں
امراض قلب سے بچائو
مچھلی
امراض قلب سے بچائو
حافظہ تیز ہوتا ہے
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
امیون سسٹم کی فعالیت بہتر
براکولیسٹرول کم ہوتا ہے
لہسن
دوران خون قابو میں رہتا ہے
کولیسٹرول نہیں بڑھتا
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
بیکٹیریا ختم ہوتے ہیں
پھپھوند اور دیگر انفیکشن سے بچائو
گریپ فروٹ
امراض قلب سے بچائو
وزن قابو میں رہتا ہے
اسٹروکس ختم ہو جاتے ہیں
پروٹیسٹ کینسر سے تحفظ ملتا ہے
کولیسٹرول نہیں بڑھتا
انگور
بصارت تیز ہوتی ہے
گردوں میں پتھری نہیں بنتی
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
دوران خون بہتر ہوتا ہے
امراض قلب سے بچائو
سبز چائے
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
امراض قلب سے بچائو
اسٹروکس ختم ہو جاتے ہیں
وزن قابو میں رہتا ہے
بیکٹیریا ختم ہوتے ہیں
شہد
زخم مندمل کرتا ہے
نظام ہاضمہ تیز ہوتا ہے
السر سے بچائو
توانائی میں اضافہ
زود حسی کے امکانات کم ہوتے ہیں
انجیر
وزن کم کرنے میں معاون ہے
اسٹروکس نہیں آتے
بلند فشار خون قابو میں رہتا ہے
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
نیا خون بنتا ہے
چیری
امراض قلب سے بچائو
کینسر کے امکانات زائل ہوتے ہیں
انسومینیا ختم ہو جاتا ہے
جلد پر عمر کے اثرات نمودار نہیں ہوتے
الزائمر سے تحفظ ملتا ہے