متحدہ مجلس عمل کی صوبائی کونسل  کااہم اجلاس20مئی کو ہوگا

151

لاہور(وقائع نگار خصوصی)متحدہ مجلس عمل پنجاب کی صوبائی کونسل اور ذمہ داران کااہم اجلاس20مئی بروزاتوار 4بجے سہ پہرصدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکی زیر صدارت منصورہ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی حالات کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل ترتیب دیاجائے گا۔