منشیات فروشوں کو انجام تک نہ پہنچایا تو نام شیخ رشید نہیں 

78

راولپنڈی( آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ان شاء اللہ آج سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکر نکلوں گا منشیات فروشوں کو انجام تک نہ پہنچایا تو میرانام شیخ رشید نہیں ڈہوک کھبہ کے مقامی ن لیگی رہنماؤں اورانکے خاندانوں سے میراکوئی اختلاف نہیں ڈالر 122روپے تک پہنچ گیا ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے۔