گھریلوں ٹوٹکے

1342

٭… ادرک کےرس میں شہد ملا کر کھانے سے نزلہ زکام میں آرام آجاتا ہے۔
٭ …کام کی زیادتی سے تھکن محسوس ہو تو دو بڑے چمچ شہد ایک گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر پی لیں۔ تھکن دور ہو جائے گی۔
٭ …جلی ہوئی جگہ پر شہد کا لیپ کر دیں آرام آ جائے گا۔
٭… آواز بیٹھ جائے تو ایک بڑا چمچہ شہد دن میں تین مرتبہ کھائیں، افاقہ ہو گا۔
٭… پیاس زیادہ لگ رہی ہو تو ڈیڑھ تولہ شہد خالص پانی میں ملا کر پیجیے۔ پیاس لگنے کی شکایت رفع ہو جائے گی۔