ریحام خان نے شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ہے

104

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریحام خان نے شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو پروان چڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں۔میں نے فلم انڈسڑی یا فلم اسٹارز کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کی ۔