راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت ما فیا کے خلا ف آپریشن ، 4 ٹرک سا ما ن ضبط 

84

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت ما فیا کے خلا ف آپریشن کے دوران 4ٹرک سا ما ن ضبط کرلیا ۔تر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د نے اے پی پی کو بتایاکہ کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر سبطین رضا کی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلے میں روزا نہ کی بنیا د پر آپر یشن کیا جا رہا ہے ۔اسی حوالے سے گزشتہ روز کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر ، بینک روڈ ، کشمیر رو ڈ ، مصر یا ل روڈ ، ٹینچ بھا ٹہ اور 22نمبر کے علا قو ں سے تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن میں 4ٹرک سا ما ن قبضہ میں لیا گیا اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نو نی اور بغیراجازت آویزا ں کیے گئے بینر ز اور پو سٹرز بھی اتا ر کر قبضہ میں لیے گئے ۔