گھریلوں ٹوٹکے

303

خربوزہ، تربوز، گرما اور سردا کھانے کے فوراً بعد ہرگز پانی نہ پیئیں،اس سے ہیضےچا ئے کے داغ دھبّے اتارنے کے لیے متاثرہ کپڑے کے حصّے کو اسپرٹ میں اچھی طرح ڈبو کر خشک کرلیں۔ پھر نیم گرم پانی اور صابن
سے دھولیں۔
میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

اگر کہیں بال پوائنٹ کا داغ لگ جائے، تو گھبرائیں نہیں۔داغ شدہ کپڑے کے نیچے اخبار رکھ کر،داغ پر تِھنر میں ڈوبی روئی رکھ دیں۔داغ پھیل کر اخبار میں جذب ہوجائے،تو کپڑے کو اچھی طرح دھولیں۔

وہ تمام پھل، جنھیں دانتوں سے باآسانی کھایا جاسکتا ہو، جیسے سیب، امرود، ناشپاتی، آم، چیکو، کیلا، آڑو، وغیرہ، اْنھیں چْھری یا چاقو سے کاٹ کر نہ کھائیں، کیوں کہ چْھری کے استعمال سے پھل کی تاثیر میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔