الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

235

مختلف جماعتوں کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کو الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا ہے۔