این اے 247: تمام پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا

436

کراچی: حلقہ این اے 247 کے پولنگ اسٹیشن قمرلاسلام میں ووٹوں کہ گنتی کے دوران تمام پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر حلقہ کے امیدوار تحریک انصاف عارف علوی بند کمرے میں عملے کے ساتھ گنتی میں مصروف ہیں. باقی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کو کمرے میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا.