پشاور، اسلامی جمعیت طالبات کے زیر اہتمام  تین روزہ لرن قرآن پراجیکٹ کل ہوگا

65

پشاور (وقائع نگار خصوصی) اسلامی جمعیت طالبات کے زیر اہتمام تین روزہ لرن قرآن پراجیکٹ جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹر المرکز اسلامی میں کل صبح 9بجے منعقد ہوگا۔ جس میں پشاور بھرسے عمومی افراد شرکت کریں گے پراجیکٹ میں مختلف تربیتی پروگرامات اور سرگرمیاں کروائی جائیں گی۔