جماعت اسلامی پنجاب کا شوریٰ اجلاس 10 اگست کو ہوگا

71

لاہور(وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10اگست بروزجمعتہ المبارک کو منصورہ آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل مرتب کیاجائے گا۔