کوئٹہ، متحدہ اپوزیشن کا میر حاصل بزنجو  کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ

91

کوئٹہ (آن لائن) متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف آئندہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔