ترجمان دفترخارج? تسن?م اسلم تبد?ل ، وزارت خارج?

223

وزارت خارجہ نے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کو تبدیل کر دیا ۔ قاضی خلیل اللہ نئے ترجمان مقرر کر دیئے گئے ۔

وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کو تبدیل کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تسنیم اسلم کی جگہ قاضی خلیل اللہ کو نئے ترجمان کے طور تعینات کیئے جانے کا امکان ہے ۔ قاضی خلیل اللہ وزارت خارجہ میں مشرق وسطیٰ میں ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے پر تعینات ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے ترجمان کے نام کا باضابطہ اعلان کل ہفتہ وار بریفنگ میں کیئے جانے کا امکان ہے ۔