کوئٹہ، گورنر ہاؤس بلوچستان کی اراضی کی پیمائش سروے شروع کر دیا گیا 

94

کوئٹہ(آن لائن) گورنر ہاؤس بلوچستان کی اراضی کی پیمائش سروے شروع کر دیا گیا تحصیل آفس کوئٹہ آئندہ چند دنوں میں رپورٹ وفاقی حکومت کو بجھوائے گا وزیراعظم کی جانب سے چاروں صوبوں کے گورنر ہاؤسز میں تعلیمی ادارے یا پھر اسپتال بنانے کا اعلان کے بعد تحصیلدار ، پٹواری ، قانون گو اور دیگر نے گورنر ہاؤس بلوچستان کی پیمائش شروع کر دی ہے۔