گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے  گریز کیا جائے: خرم نواز گنڈا پور

158

لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جائے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے گریز کیا جائے،عوام ریلیف کے منتظر ہیں۔