جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے رہنماؤں کی مبارکباد 

86

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی)امیرجماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗ نائب امیر سید عزیر حامد ٗسیکرٹری اطلاعات ملک محمد اعظم ٗ سابق امیر جماعت اسلامی پی پی 12 رضا محمد چودھری اور قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی سرمد تنویر نے گزشتہ روز نائب امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی رضا احمد شاہ کی رہائش گاہ پر جا کر اُن کو حج کی مبارک باد دی ہے۔