وز?راعظم ن? معروف قانو? دان رف?ق رجوان? ?و گورنر پنجاب تع?نات ?رد?ا

217
اسلام آباد میں آباد کا 3روزہ میلہ آج سجے گا،گورنر پنجاب افتتاح کرینگے 
اسلام آباد میں آباد کا 3روزہ میلہ آج سجے گا،گورنر پنجاب افتتاح کرینگے 

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر رفیق رجوانہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اعظم نے رفیق رجوانہ کی پارٹی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کو گورنر پنجاب تعینات کردیا ۔

رفیق رجوانہ پاکستان مسلم لیگ کے اہم رہنما اور معروف قانون دان ہے۔ ان کا تعلق تعلق جنوبی پنجاب سے ہے ۔

پنجاب کے نئے گورنر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور انشاءاللہ اپنی ذمےداریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرونگا ۔