فاروق ستار ?وقتل ?رن? ?? منصوب? بند? ?? جار?? ??،رابط? ?م???

233

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماء فاروق ستار کو جانے سے مارنے کی منظم منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
میڈیا کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو ملنے والی مبینہ دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ فاروق ستارکوکافی عرصےسے جان سےمارنےکی منظم منصوبہ بندی کی جارہی ہے جب کہ فاروق ستارکودی گئی دھمکیوں سے متعلق متعددبارحساس اداروں کوآگاہ کیا جاچکا ہے۔
رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم فاروق ستارکی سیکیورٹی کومزید موثربنوائیں۔