چ?ن م?? سب س? قد?م پرند? ?? باق?ات در?افت

262

شمال مشرقی چین میں چائینز اکیڈمی آف سائنس کے پروفیسر من وانگ اور ان کے ساتھیوں نے ایک ایسے پرندے کی باقیات حاصل کرلی ہے جو کہ موجودہ دور میں پائے جانے والے پرندوں میں سب سے زیادہ قدیم ہے ۔

ریسرچ کے مطابق اس کی باقیات آرکیو ر ناٹھرا میمانی پرندے سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ایک سو تیس ملین سال پہلے پائے جا تے تھے ۔اس سے پہلے ان کی زندگی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ چھ لاکھ سال پہلے زمین پر موجود تھے۔ جوکہ ہیمنگ برڈ نامی پرندے کی فیملی سے تعلق رکھتے تھا۔

سائنسدانوں کے مطابق ان کی باقیات کیچڑ والی مٹی سے دریافت کی گئی ہے ۔سائنسدانوں نے یہ نتتجہ اخذ کیا ہے کہ یہ پرندہ پانی کے پاس رہنا پسند کرتا تھا ۔