سائنسدانو? ن? پ?ل? بار بادل ?? گرج ?? ع?اس? ?ر?ال?

323

مونٹریال: مونٹریال کے جنوب مغرب میں ایک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں سان انتونیو اور ان کے ساتھیوں نے مل کر ایک ایسا تجربہ کیا ہے ۔جس میں پہلی بار

بادل کی گھرج کی بہت واضح تصویر حاصل کرلی ہے ۔

سان انتونیو نے اور ان کےساتھیوں نے اس تجربے کے لئے ایک راکٹ کا استعمال کیا اس راکٹ میں کاپر کی تار کے زریعے پندرہ انتہائی حساس مائیکرو فون کو جوڑا گیا اور ساتھ ہی ایک کیمرے کا استعمال کرتے ہوئے گرجنے والی بجلی کی آوازوں کو واضح طور پر ریکارڈ کیا اور کامیابی کے ساتھ اس کی منظر کشی کی ۔

تجربے کے لئے سان انتونیو نے فزکس کا طریقہ کار اختیار کیا جس کے تحت منفی چارج رکھنے والے ذرات کو راکٹ سے منسلک کیا گیا جس کے باعث آوازوں کی لہروں کو ریکارڈ کیا جا سکا ۔

سان انتونیواس تجربے کے نتائج کو امریکی جیو فزیکل یونین اور دیگر تنظیموں کے اجلاس میں پیش کرینگے ۔