?راچ? اس?ا? ا??سچ?نج ?? لس?? ?مپن?و? ?وت?ن ما? م?? 142 ارب ?ا منافع

295

            اسلام آباد : عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 2015ءکے پہلے تین ماہ کے دوران کراچی سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں نے 9.8 فیصد زائد منافع حاصل کیا ہے اور پہلی سہ ماہی کے دوران کمپنیوں کامنافع 142ارب روپے تک بڑھ گیا۔

اس عرصہ کے دوران بہترین منافع کمانے والی کمپنیوں میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے علاوہ دیگر تمام شعبوں سے وابستہ کمپنیاں شامل تھیں کیونکہ اس عرصہ کے دوران تیل کے شعبہ کی کمپنیوں کی آمدنی توقع سے کم رہی ہے جسکا سبب تیل کے اسٹاک پر ہونے والے نقصانات ہیں۔