ح?ومت ن? ب?ارت س? درآمد شد? غ?رمع?ار? ?ما?ر پرپابند? عائد?رد?

277

وزارت خوراک نے بھارت سے درآمد شدہ ٹماٹر مضرصحت قرار دیدیا

اسلام آباد: وزارت خوراک نے بھارت سے درآمد شدہ ٹماٹر کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیتے ہوئےفوری طور پر ٹماٹر کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کسٹم حکام نے بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر کے راستے غیرمعیاری ٹماٹر کی درآمد فوری طور پر معطل کردی ہے حکام کا کہنا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والا ٹماٹر زہر آلود اجزا پر مشتمل ہے ۔