دکی، سکول وین سے اُترتے ہوئے لڑکا ٹریکٹرکی ٹکر سے زخمی ہوگیا

111

دکی ( آئی این پی )بلو چستان کے تھل کے علاقے میں اسکول وین سے اترتے ہوئے ٹریکٹر کی زد میں آنے سے اسکول طالبعلم اختر سبحان ولد سبحان شدید زخمی ہو گیا ہے جسے قریبی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیاہے۔