راولپنڈی،خواتین کے سرکاری کالجز کے باہر گداگروں کی یلغار ، طالبات کو مشکلات کا سامنا

117

راولپنڈی (بی این پی )بی این پی سروے کے مطابق خواتین کے سرکا ری کالجز کے سا منے چھٹی کے اوقات اور سارا دن بھیک ما نگنے وا لی خواتین کا رش لگا رہتا ہے جس کی و جہ سے طا لبا ت کو آنے اور جا نے کے اوقات میں مشکلا ت پیش آتی ہیں اس کے علا وہ ریڑھی بان بھی مختلف اشیا خورونو ش لگا کر کھڑے رہتے ہیں۔ اس حو الے سے گفتگو کر تے ہو ئے طا لبات حنا ، روبینہ ، سا را ، احمل اور ثا نیہ نے کہا کہ ہمیں روزا نہ بے شما ر دفعہ ایسی بھیک ما نگنے وا لی خوا تین کا سا منا کر نا پڑتا ہے سارا دن کالجو ں کے سا منے یہ خواتین بھیک ما نگنی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرا کالجوں کے سا منے بے پنا ہ رش لگا رہتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ان کے خلا ف کارروا ئی کی جائے تاکہ کالج کے سامنے سے ان بھیک ما نگنے والو ں کا خا تمہ ہو سکے۔