ال??شن ?م?شن ن? م?ا? نص?ر ?? اسمبل? ر?ن?ت معطل ?ر د?

212

الیکشن کمیشن نے میاں نصیر احمد کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 155 سے منتخب ہونے والے ن لیگ رہنما میاں نصیر احمد کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔ الیکشن کمیشن نے معطلی کا نوٹی فیکیشن الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کی روشنی میں کیا ہے ۔